سورۃ الفاتحۃ
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ اَلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
ترجمہ: اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے، تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے...
سورۃ الاخلاص
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اللهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
ترجمہ: کہو کہ وہ اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، نہ وہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا، اور اس کا کوئی ہمسر نہیں
سورۃ الفلق
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ مِن شَرِّ مَا خَلَقَ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
ترجمہ: کہو میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں، ہر بری مخلوق کے شر سے، اندھیری رات کے شر سے، گرہوں میں پھونکنے والیوں کے شر سے اور حسد کرنے والے کے شر سے
سورۃ الناس
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ مَلِكِ النَّاسِ إِلَهِ النَّاسِ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
ترجمہ: کہو میں لوگوں کے رب، لوگوں کے بادشاہ، لوگوں کے معبود کی پناہ مانگتا ہوں، وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے، جنوں میں سے اور انسانوں میں سے
سورۃ الکوثر
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
ترجمہ: ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمایا، پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی کریں، بیشک آپ کا دشمن ہی بے اولاد ہے
سورۃ النصر
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ أَفْوَاجًا فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
ترجمہ: جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے اور آپ لوگوں کو اللہ کے دین میں فوج در فوج داخل ہوتے دیکھیں تو اپنے رب کی تسبیح کریں اور استغفار کریں، بیشک وہ توبہ قبول کرنے والا ہے
سورۃ الماعون
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَانِ الرَّحِيمِ أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ فَذَلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ وَلَا يَحُضُّ عَلَى طَعَامِ الْمِسْكِينِ فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ
ترجمہ: کیا آپ نے دیکھا اس شخص کو جو جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے، یہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا...